News

Check out market updates

ٹیکسوں میں کمی پنجاب حکومت نےمنصوبہ بندی کر لی

لاہور پنجاب حکومت نے صوبہ میں رئیل سٹیٹ کے کاروبار کو فروغ دے کر نوجوانوں کے لئے دو لاکھ سے زائد نوکریاں پیدا کرنے کی جامعہ منصوبہ بندی کرلی ہے زمینوں کی خرید و فروخت کا طریقہ کار آسان بنانے اور موجودہ ٹیکسوں میں کمی اور رئیل سٹیٹ کے کاروبار سے وابستہ اسٹیٹ ڈیلرز کی رجسٹریشن اور انہیں کمیشن کی ادائیگی کا قانونی حق دیا جائے گا


اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو رئیل اسٹیٹ ایجنٹس فیڈریشن کے صدر میجر رفیق حسرت نے متعدد سفارشات پیش کی جن پر عمل درآمد کے لئے محکمہ مال ایس ایم بی آر کو ٹاسک دے دیا گیا ہے زمینوں کے لین دین میں ٹیکسوں کی بھرمار ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ بیضا بدھ کی خرید و فروخت کا کاروبار ٹھپ ہونے سے یہ 18 صنعتوں کا کام متاثر اور ریونیو میں ایک سال میں 16 ارب سے زائد کمی ہوئی جبکہ سینکڑوں دفاتر بند ہونے سے ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں وفاقی وزیرخزانہ نے بھی یقین دلایا ہے کہ پراپرٹی کے کاروبار کو فروغ دیا جائے گا