News Detail

ایل ڈی اے سٹی کے متاثرین کو اگست 2019 سے پلاٹ ملیں گے

وزیر ہاوسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کی حصول اراضی کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں متاثرین کو یقین دہانی

لاہور صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی زیرصدارت ایل ڈی اے سٹی سکیم کے متاثرین کو حصول اراضی کے حوالے سے جائزہ اجلاس صوبائی وزیر نے فائلیں خریدنے والے متاثرین کو اگست دو ہزار انیس تک پلوٹو کی فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایت جاری کردی ایل ڈی اے سٹی سکیم پر اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts

Compare

Enter your keyword