News Detail

DHA City Lahore Issue Successfully Resolved
 انتظامیہ ڈی ایچ اے لاہور کے لیے یہ بات انتہائی خوش آئندہ ہے کہ ڈی ایچ اے سٹی متاثرین کا درینہ مسئلہ عزت اب سپریم کورٹ آف پاکستان نے مقدمہ حل کردیا ہے انتظامیہ کے تمام ممبران کو اس موقع پر مبارک باد پیش کرتی ہے
عزت اب اسے تو آپ سپریم کورٹ آف پاکستان حکم دیا ہے کہ ڈی ایچ اے لاہور اس منصوبے کے انتظامی امور کو سنبھالے اور ترقیاتی کام مکمل کرکے بلاک معزز ممبران کے حوالے کرے

عزت اب سپریم کورٹ آف پاکستان میں مزید ہدایات کی ہے کہ ڈی ایچ سٹی اب ڈی ایچ اے لاہور کا منصوبہ ہوگا اور-

 Phase XIII

کہلائے گا اس سلسلے میں تمام انتظامی و دفتری اقدامات مکمل کیے جا رہے ہیں عنقریب ڈی ایچ اے سٹی کے ممبران کو-

Phase XIII
 .میں الوکیشن لیٹر جاری کرنے کے لئے تصدیق کا آغاز کردیا جائے گا سلسلے میں تمام ممبران کو خط کے ذریعہ آگاہ کرے گا
ڈی ایچ اے انتظامیہ ڈی ایچ اے سٹی کے تمام ممبران کو یقین دلاتی ہے کہ ڈی ایچ اے عزت اب سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ مورخہ یکم جنوری 2019 کے مطابق اپنی تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پلاٹ دینے کے عمل کو معینہ مدت کے اندر ذمہ داری کے ساتھ مکمل کریں گی انتظامیہ اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سفر میں تمام ممبران کے ساتھ ہیں اور امید کرتی ہے کہ ڈیاچ کو بھی اپنی تمام ممبران کا مکمل اعتماد حاصل ہوگا ممبران کی سہولت اور نئے طریقہ کار کے پس منظر میں اس عمل کو تیز تر کرنے کے لئے ڈی ایچ اے آفس میں ایک معلوماتی کاؤنٹر بھی قائم کردیا گیا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts

Compare

Enter your keyword